’’میں بے گناہ ہوں، سب کچھ سابق شوہر کروا رہاہے‘‘،کوکین کوئن پنکی کا تمام الزامات سے انکار

کراچی :کراچی سے گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو مزید جسمانی ریمانڈ کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں چہرے پر کپڑا ڈال کر پیش کیا گیا تاہم عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ملزمہ پنکی نے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات سے انکار کیا اور کہا کہ میں بے گناہ ہوں میں نے کچھ نہیں کیا، میرا سابق شوہر یہ سب کچھ کروا رہاہے، عدالت نے استفسار کیا کہ آپ کے سابق شوہر یہ سب کیوں کر رہے ہیں؟

About daily crime mail

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow