جیکب آباد :جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا دے دی گئی، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگادی۔جیو نیوز کے مطابق جیکب آباد کے گوٹھ محمد صدیق آرائیں میں 5مئی کو پیش آنے والاہولناک واقعہ، جس میں مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو جلا کر راکھ کر دیا ،ملزمان جدید اسلحہ سےفائرنگ کرتےرہے۔ایس ایس پی جیکب آباد فیضان علی کے مطابق ابتدائی تفتیش کےمطابق گائوں صدیق آرائیں اور گائوں غازی خان چنہ کےجوڑے نے حیدرآباد کی عدالت میں پسند کی شادی کی تھی، جس پر ملزمان نے پسند کی شادی کرنے پرگاؤں کو آگ لگائی۔
Latest Posts
جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگا دی’’مجھے 22 دن سے اٹھایا ہواہے اور تشددکیا گیا‘‘انمول عرف پنکی کا عدالت پیشی پر شور شرابہبشریٰ بی بی، عمران خان دونوں کو بہترین علاج مہیا کیا جا رہا ہے: رانا ثناء اللّٰہحکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی
