بشریٰ بی بی، عمران خان دونوں کو بہترین علاج مہیا کیا جا رہا ہے: رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور عمران خان دونوں کو بہترین علاج مہیا کیا جا رہا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات اور صحت پر بات ہوئی، قانون میں اجازت نہیں ہے کہ ان ملاقاتوں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کریں، کامیاب ہو جائے تو وہ انقلاب کہلاتا ہے ناکام ہوئے تو غداری کہلاتا ہے۔رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ایک جماعت بار بار وفاق پر حملہ کرے، اس رویے کو بار بار دہرانے سے بہتری نہیں آتی، اینٹی اسٹیٹ بیانیہ بنایا گیا، اس کا ایک ایک ثبوت دوں گا۔

About daily crime mail

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow