اہم ترین

تھائی لینڈ میں ایک بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں کم از کم 6افراد ہلاک

بنکاک(کرائم سیل) تھائی لینڈ میں ایک بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں کم از کم 6افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ تھائی لینڈ کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ محکمے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثہ شمالی ضلع مائی سوت میں اس وقت پیش آیا جب ایک ڈبل ڈیکر بس سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری ۔ جس کے نتیجے میں 6 تارکین وطن ہلاک جبکہ17زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کردیا گیا تاہم ہلاک ہونے والوں کی شہریت فوری طاہر نہیں کی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh