پانچ روز پہلے کوٹ امر سنگھ میں قتل ہونے والی ایک بیٹی کی ماں کا قاتل سسر نکلا, زیادتی کے بعد راز فاش ہونے کے ڈر سے بہو کی جان لے لی

لدھیوالہ وڑائچ (کرائم سیل) پانچ روز پہلے کوٹ امر سنگھ میں قتل ہونے والی ایک بیٹی کی ماں کا قاتل سسر نکلا, زیادتی کے بعد راز فاش ہونے کے ڈر سے بہو کی جان لے لی۔بیرون ملک مقیم قیصر محمود کی اہلیہ ادیبہ جو 2 ماہ کی بچی کی ماں تھی، کو پانچ روز قبل نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر چھری سے ذبح کردیا تھا۔ پولیس نے نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے مقتولہ کے سسر خالد کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا۔دوران تفتیش ملزم خالد نے بتایا کہ اس نے اپنی بہو سے زبردستی زیادتی کی، جب اس نے شور مچایا تو میں نے چھری سے ادیبہ کو ذبح کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh