اہم ترین

ایسی جماعتیں لائی جارہی ہیں جو عوام کوتقسیم کررہی ہیں،جنوبی پنجاب کے عوام ہمارے ساتھ ہیں:پرویز رشید

اسلام آباد(کرائم سیل)مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام ہمارے ساتھ ہیں ،لودھراں کے ضمنی الیکشن میں ہمارے حق میں فیصلہ ہواہے۔ان کا کہناتھا کہ انتخابات سے پہلے پنچھی اپنے درخت بدلتے رہتے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسی جماعتیں لائی جارہی ہیں جو عوام کوتقسیم کررہی ہیں، ان کا کہناتھا کہ ن لیگ توڑکرجوسیاسی جماعتیں بنائی گئیں اس میں سے پاکستان کانام نکال دیاگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow