اہم ترین

الیکشن میں حصہ لینے کا مقصدعوام کو صیح معنوں مقامی قیادت فراہم کرنا ہےملک افتخارحسین اعوان

گگومنڈی (راناشمشاد سے )یو سی چیئرمین46امیدوار برائےصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 229 گگومنڈی ملک افتخارحسین اعوان کی صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں حصہ لینے کا مقصدعوام کو صیح معنوں مقامی قیادت فراہم کرنا ہے ملک افتخار اور کہا کہ روائتی سیاست کا تسلط ختم کرکے عوام کی محر ومیوں کاازالہ کر کے انکا معیارزندگی بلند کرنا اور انہیں بڑے شہروں کے برابر تمام تر بنیادی سہولیات کی فر ہمی یقینی بنانا ہے ملک افتخار اور کہاکہ زات نسل زبان سے بالاترہو کر انسانیت کی خدمت پر یقین رکھتے ہو اور حلقہ پی پی 229 گگومنڈی کے معززین اور نوجواں کی محبت سے وہ قت دور نہیں جب اقتدار میں آکر عام لوگو ں کے مسا ئل ان کے دہلیز پر حل کروگا اس موقع پرراشد وٹو راجہ ریاض حسین راجہ اللہ دتہ ملک سونی ندیم چوہدری شمشادموہل ملک احسن اعوان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow