اہم ترین

بھارت کے کسی بھی احمقانہ عمل کا بھر پور جواب دیا جائے گا:ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (کرائم سیل)دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت مسلسل دھمکیوں کاسلسلہ بندکرے، پاکستان بھارت کے ساتھ امن چاہتا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ بھارت جنگی ماحول پیدا کرنے سے باز رہے لیکن اگر بھارت کی جانب سے کسی قسم کی احمقانہ حرکت کی گئی تو اس کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow