اہم ترین

تھانہ قبولہ کے علاقہ Eb/43 میں ڈکیتی کی واردات

قبولہ (طارق ملک)تھانہ قبولہ کے علاقہ Eb/43 میں ڈکیتی کی واردات ملک ارشاد نامی شخص کو دودھ دے کر واپس آتے ہوئے 4 رکنی ڈکیت گینگ نے روکا لیاملک ارشاد کے مزاحمت کرنےپر ڈاکوؤں نے فائز مار کر قریبی گندم کی فصل میں پھینک دیااور ارشاد سے 25000 نقدی لائسنس والا پسٹل اور موبائل وغیرہ لے کر فرار ہو گئےراہگیروں کے نے دیکھ کر 15 پرکال کی تو تھانہ قبولہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ارشاد کو زخمی حالت میں اٹھا کر ڈی ایچ کیو عارف والہ پہنچایا جہاں سے حالت سیریس ہونے کے پیشِ نظر اسے ساہیوال ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا گیاارشاد نے ایس ایچ او تھانہ قبولہ کو اپنے بیان میں بتایا کہ 3 ڈکیتوں کو وہ پہچانتا ہے جن کے نام۔ زمان ۔میاں اور نزیر ہے اور وہ اسی گاؤں 43/ای بی کے رہائشی ہیں جبکہ ایک ڈاکو نامعلوم تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow