اہم ترین

سرفراز احمد نے غیر ملکی کھلاڑیوں کے پاکستان آنے پر انکار کے سوال پر ایسا جواب دیدیا کہ آپ ہنس ہنس کر پاگل ہو جائیں گے

لاہور (کرائم سیل)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ’آپ کو پتا ہے کہ گورے اپنی بیوی کو ’سٹریس ‘(پریشانی) دینے سے ڈرتے ہیں اور یہاں ہماری بیویاں ہمیں سٹریس دیتی ہیں ‘۔پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سرفراز احمد سے سوال کیا کہ جیسا کہ آپ نے کہا کہ کچھ کھلاڑیوں نے کنفرم کیا لیکن بعد میں پاکستان آنے سے انکار کر دیا لیکن ایسا کیوں ہوا اور وہ کون سے کھلاڑی ہیں؟ اس سوال پر سرفراز احمد مسکرائے اور کہا کہ شین واٹسن نے کنفرم کیا تھا لیکن عین وقت پر ان کی بیوی نے انہیں منع کر دیا اور ایساہی دوسرے غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی کیا کیونکہ ان کی فیملی نے انہیں اجازت نہیں دی ۔اسی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے سرفراز تھوڑے مذاق کے موڈ میں نظر آئے اور کہا کہ ’آپ کو تو پتا ہے کہ گورے اپنی بیوی کو ’سٹریس ‘(پریشانی) دینے سے ڈرتے ہیں لیکن یہاں ہماری بیویاں ہمیں سٹریس دیتی ہیں ‘۔ انہو ںنے کہا کہ تھیسارا پریرا اور محمود اللہ نے سکواڈ کو جوائن کر لیاہے تاہم کیون پیٹرسن اور شین واٹسن کا مقابلہ کسی صورت نہیں ہو سکتا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh