اہم ترین

آج کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا

کراچی (کرائم سیل) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا اور 100انڈیکس میں 70پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے ۔تفصیل کے مطابق آج کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس70پوائنٹس کی کمی کے بعد 43ہزار 424پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔سٹاک ایکسچینج میں 4 کروڑ    11 لاکھ  85ہزار730شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 2ارب 83کروڑ85لاکھ86ہزار269روپے تھی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow