پیپلزپارٹی کی منتخب ہونے والی سنیٹر کرشنا کماری شادی شدہ ہیں یا کنواری، اس تصویر نے معمہ حل کردیا وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

عمر کوٹ (کرائم سیل ) کسی نے خوب کہا ہے کہ زیورات بناو سنگار خوبصورتی عورت کا حسن ہے پاکستان کے ہر صوبے اور اس میں بسنے والوں کی اپنی اپنی رسم ورواج ہے صحرائے تھر سے پیپلزپارٹی کی منتخب ہونے والی سنیٹر کرشنا کماری اس وقت میڈیا کا مرکز بنی ہوئی ہے کرشنا کماری نے سنیٹ میں حلف لینے کےلیے خصوصی طور پر تھر کا خوبصورت روایتی لباس مہرون رنگ کا پولکا کھرتی اور اپنے ہاتھوں اور بازوؤں میں تھر کی ریت مطابق خوبصورت سادے سفید چوڑے “چوڑیاں” پہن کر پورے ایوان کی اور عالمی دنیا کی توجہ کرشنا کماری کو حاصل رہی کرشنا کماری کے پہنے ہوئے خوبصورت چوڑا “چوڑیوں “کی مختلف تاریخ ہے تھر میں بلکہ سندھ اور اندرون سندھ میں بسنے والے چاہیے مسلمان ہوں چاہیے ہندو ہو ان میں اپنے اپنے رسم ورواج مطابق زیورات اور ان چوڑا کا رواج ہے خصوصاً کولہی بھیل میگھواڑ اور اوڈ قبیلے کی خواتین میں ان چوڑوں کا بہت رواج ہے ۔

About crime mail

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh