اہم ترین

سنگ دل اور ظالم باپ نے اپنے ہی چھ سالہ بچے کی بے رحمی سے ٹانگیں اور بازو توڑ دئیے

بورےوالا(محمد شاہد شہزاد) بورےوالا کے نواحی علاقہ ساہوکا میں باپ کا بیٹے پہ تشدد تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ ساہوکا کے رہائشی بے رحم ، سنگ دل اور ظالم باپ نے اپنے ہی چھ سالہ بچے کو محض اس لئے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا کہ اس نے اپنے باپ سے پیسے مانگے تھے بےرحم وحشیانہ تشدد کی صورت میں‌ بچےکے دونوں بازو اور ٹانگیں ٹوٹ گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh