2018ءحجاب پہننے والی مراکشی لڑکی نے جیت لیا

قاہرہ (کرائم سیل) مصرمیں ہونیوالامقابلہ حسن 2018ءحجاب پہننے والی مراکشی لڑکی نے جیت لیا، 25سالہ نسرین الخطانی نے اپنی خوبصورتی سے لوگوں کے دلوں میں گھر کیا اورمس عرب کا تاج اپنے نام کرلیا ، مس عرب منتخب ہونیوالی نسرین انجینئرنگ کی طالبہ ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh