بورے والا میں سنگ بنیاد مسجد و مدرسہ النور بسلسہ محفل میلاد مصطفی ﷺ 11فروری کو ہوگی

بورے والا ( ناصر علی ) بورے والا میں سنگ بنیاد مسجد و مدرسہ النور بسلسہ محفل میلاد مصطفی ﷺ 11فروری بروز اتور بعد از نماز ظہر بمقام جامع مسجد و مدرسہ النور بشیر گارڈ ن چکیانوالہ سٹاپ عارف ہو گی جس میں ملک بھر کے علماہ کرم شرکت کریں گے میزبان محفل چوہدری علی اصغر گجر اور چوہدری محمد انور گجر ہو گے

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh