آئی ایم ایف سے سب سے بڑاقرضہ لیاجارہاہے، تبدیلی کانعرہ لگاکرمعیشت کابیڑہ غرق کردیا

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ تبدیلی کانعرہ لگاکرمعیشت کابیڑہ غرق کردیاگیا، ایک دن میں ڈالرکی قدر 134روپے تک پہنچ گئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے کہتے تھے قرضہ نہیں لیں گے اور اب آئی ایم ایف سے سب سے بڑاقرضہ لیاجارہاہے جبکہ آئی ایم ایف کی شرائط پربجٹ تیارکیاجاتاہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تبدیلی کانعرہ لگاکرمعیشت کابیڑہ غرق کردیاگیا، ایک دن میں ڈالرکی قدر 134روپے تک پہنچ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh