سعدرفیق نے تارکین وطن کوووٹ کاحق دینے سے متعلق فیصلہ چیلنج کردیا

لاہور: مسلم لیگ(ن)کے رہنما خواجہ سعدرفیق نے تارکین وطن کوووٹ کاحق دینے سے متعلق فیصلہ چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس مامون رشیدنے تارکین وطن کوووٹ کاحق دینے سے متعلق فیصلہ کے خلاف خواجہ سعدرفیق کی درخواست پرسماعت کی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ تارکین وطن کی رجسٹریشن پہلے کی گئی،قانون بعدمیں بنا جس پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے رولزاوررجسٹریشن کاطریقہ کار طلب کر لیا۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ تارکین وطن کوووٹ دینے سے متعلق فیصلہ کالعدم قراردیاجائے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh