ڈیرہ غازی خان۔تهانہ دراہمہ. مشہور زمانہ فراڈ کیس میں اسٹیٹ لائف کا سعید جروار گرفتار

ڈیرہ غازی خان ( مسرت عباس گشکوری) ڈیرہ غازی خان۔تهانہ دراہمہ. مشہور زمانہ فراڈ کیس میں اسٹیٹ لائف کا سعید جروار گرفتار
ملزم نے اسٹیٹ لائف کے نام پر کروڑوں روپے کا فراڈ کر رکها ہے . آج ملزم کو مزید ریمانڈ کے لئے عدالت پیش کیا جائے گا. سفارشیوں کی لمبی لائن. سینکڑوں متاثرین تهانہ اور ڈی پی او آفس پہنچ گئے. ملزم نے انشورنس کے نام پر شہریوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کیا ہے اور جعلی رسیدیں لوگوں کو دیں ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow