ڈپلومیٹک انکلیواورکانسٹیٹیوشن ایونیومیں جاسوس آلات کی موجودگی پر سینیٹررحمان ملک نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد: ڈپلومیٹک انکلیواورکانسٹیٹیوشن ایونیومیں جاسوس آلات کی موجودگی کے معاملہ پر چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹررحمان ملک نے نوٹس لے لیا۔ڈپلومیٹک انکلیواورکانسٹیٹیوشن ایونیومیں جاسوس آلات کی موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹررحمان ملک کا کہنا تھا کہ حکومت معاملے کافوری نوٹس لیکرتفتیش کرکے ذمےداروں کاتعین کرے اور اسلام آبادپولیس ان مقامات کی نشاندہی کرے جہاں مشینیں نصب ہیں جبکہ وزارت داخلہ10روزمیں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کورپورٹ جمع کرائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh