چکوال میں مخالفین کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

چکوال:  ضلع کچہری کے قریب مخالفین کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چکوال کی ضلع کچہری کے قریب 2 موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے لاشیں قریبی ہسپتال منتقل کردیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق نواحی گاوں میرا تھر سے ہے جو ایک مقدمے کی پیروی کےلئے عدالت آئے تھے اور تمام افراد کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ پیشی کے بعد واپس جارہے تھے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh