بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کیلئے کم عمر خوبصورت ترین خاتون کا ایوارڈ

لاہور: بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کو دنیا کی کم عمر خوبصورت ترین خاتون قرار دیدیا گیا ہے۔  جیتنے والی بھارت کی پہلی خاتون بن گئیں، اداکارہ اس سے قبل بھی دیگر کئی بیوٹی ایوارڈ اپنے نام کر چکی ہیں انہیں یہ منفرد ایوارڈ انڈمان و نیکوبار جزائر کی حکومت اور محکمہ سیاحت کی جانب سے دیا گیا ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh