ہٹلر ٹائپ سخت گیر ماں ہوں: کاجول

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ ایک سخت گیر اور ہٹلر قسم کی ماں ہیں۔ اجے دیوگن بچوں کیساتھ دوستانہ رویہ رکھتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے بچوں کو خراب کر دیا ہے. کے مطابق کاجول نے کہا اجے دیوگن بچوں کیساتھ دوستانہ رویہ رکھتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے بچوں کو خراب کر دیا ہے اس لئے وہ سخت ماں بن گئیں لیکن وہ پھر بھی سمجھتی ہیں کہ وہ 30 فیصد سختی ہی کر پاتی ہیں اور اس پر 70فیصد اچھی ماں غالب آجاتی ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh