اداکارہ لیزارے جڑواں بچیوں کی ماں بن گئیں

لاہور:  کینیڈین نژاد بالی وڈ اداکارہ و ماڈل 46 سالہ لیزا رے نے سوشل میڈیا پر اپنے ہاں سروگیسی کے ذریعے جڑواں بچیوں سے متعلق پوسٹ کی اور ساتھ ہی انہوں نے ان کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ اداکارہ نے اپنے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائش کے حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی بچیوں کا نام صوفی اور سولی رکھا ہے۔ اداکارہ نے بتایا اگرچہ وہ ابھی ماں نہیں بننا چاہتی تھیں تاہم ان کے شوہر بچے چاہتے تھے جسکی وجہ سے انہوں نے سروگیسی کے ذریعے بچیوں کی پیدائش کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh