بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال فرما گئیں انا للہ وانا الیہ راجعون

ٹوکیو:مسلم لیگ نواز کے قائدمیاں محمد نواز شریف کی شریک حیات بیگم کلثوم نواز لندن کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں جو رضائے الہی سے وفات پا گئیں انا للہ وانا الیہ راجعون،پاکستان مسلم لیگ نواز جاپان کے آفیشل صدر رانا ابرار حسین،سینئر نائب صدر مرزا محمد عابد،نائب صدر سید یاسر حسین شاہ،نائب صدر حاجی عبدالغفور،نائب صدر جمشید چیمہ،مرکزی رہنما مسلم لیگ ن جاپان لطیف حسن نیازی،جنرل سیکرٹری ضحاک زاہد خان،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد صہیم عباسی،مرکزی سیکرٹری اطلاعات محمد آصف بھٹی،صدر شیزوکا مسلم لیگ ن محمد عقیل مصطفے خورشید،رانا محمد شفاقت خان سیکرٹری اطلاعات ، سینئرنائب صدر شیزوکا محمد یونس خاننائب صدر شی زوکا محمد ریاض،صدرمسلم لیگ ن اباراکی محمد شہزاد گجر،صدر توچیگی قیصر محمود جٹ،صدر سائے تاما مہر لیاقت علی،رہنما مسلم لیگ ن نیگاتامحمد نجیب بٹ،رہنما نیگاتا مسلم لیگ محمد علی،رہنما مسلم لیگ ن ملک روَف احمداور دیگر نے محمد نواز شریف قائد محترم،میاں شہباز شریف صدر مسلم لیگ ن پاکستان ،حسین نواز ،حسن،نواز،مریم نواز اور میاں حمزاہ شہباز شریف سے اظہار تعزیتکرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز ایک دلیر بہادر اور مسلم لیگ ن کا اثاثہ تھیں ہم ان کے انتقال پرگہرے رنج و غم میں مبتلا ہیں اللہ سے دعا گو ہیں کہ وہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh