کم عمر موٹرسائیکل یا گاڑی نہیں چلاسکتے: لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے کم عمروں کی ڈرائیونگ پرپابندی لگانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے کم عمروں کے گاڑی چلانے پر پابندی کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کم عمر والے موٹر سائیکل اور گاڑی نہیں چلاسکتے۔ عدالت نے اپنے حکم کی روشنی میں ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر لڑکے لڑکیوں کے والدین سے پہلے مرحلے میں بیان حلفی لینے کی ہدایت کی اور ساتھ ہی حکم دیا کہ حلف نامے کی خلاف ورزی کرنے والے والدین کو حوالات میں بند کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh