کرن جوہر”کچھ کچھ ہوتا ہے 2” میں عالیہ اور رنبیر کو کاسٹ کریں‌ گے

ممبئی:  بالی وڈ فلمساز کرن جوہر فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے 2’ بنانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ کرن کا کہنا ہے کہ فلم میں‌عالیہ بھٹ، جھانوی کپور اور رنبیر کو کاسٹ کریں گے. کے مطابق کرن جوہر 1998 میں بننے والی فلم  کچھ کچھ ہوتا ہے 2  بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اگر میں نے فلم بنائی تو اس میں عالیہ بھٹ ،جھانوی کپور اور رنبیر کپور کو کاسٹ کروں گا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh