عائشہ گلالئی کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس عامرفاروق نے عائشہ گلالئی کو نااہل قرار دینے کے کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے پٹیشن ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ ایڈوکیٹ کلثوم خالق نے عائشہ گلالئی کو نا اہل قرار دینے کے حوالے سے درخواست دائر کی تھی۔درخواست گزارکی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ عائشہ گلالئی نے عمران خان پرجھوٹے الزا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow