انسٹاگرام پر سنی لیون کی نئی ورک آؤٹ وڈیو جاری

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے انسٹاگرام پر نئی ورک آؤٹ وڈیو جاری کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنی لیون نے انسٹاگرام پر ورزش کرتے ہوئے اپنی ایک نئی وڈیو شئیر کی ہے جس میں ان کے ٹرینیر انھیں ہدایات دے رہے ہیں۔ویڈیو میں سنی نے امریکی ٹرینر جیلین مائیکل کا شکریہ اداکیا کہ جنہوں نے مجھے یہ چیلنج دیا ہے۔سنی لیون کی ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی جبکہ ان کے مداحوں کی جانب سے ان کے ورک آوٹ کو خوب سراہا اور پسند کیا جارہا ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh