دو بیویوں کے شوہر نے گھریلو مسائل سے تنگ آکر خود کشی کرلی

پاکپتن : شاہ نواز کالونی میں 44 سالہ شخص نے خود کشی کرلی، متوفی عبدالرحمن عرف ننھا نے دو شادیاں کررکھی تھیں اور گھریلو مسائل کی وجہ سے پریشان تھا، اسی پریشانی کے عالم میں زہریلی گولیاں کھالیں اور ہسپتال میں چل بسا، دونوں بیویوں کی طرف سے اس کی موت سے متعلق متضاد بیانات سامنے آئے تاہم عبدالرحمن کے نزعی بیان کی روشنی میں پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد نعش ورثاءکے حوالے کردی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh