وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے روس کے قونصل جنرل کی ملاقات،سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے روس کے قونصل جنرل کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات و سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت بھی ہوئی ۔ روس کے قونصل جنرل سے ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ روسی ادارے واٹر سیکٹراوردواسازی کے شعبوں میں بھی کام کرنا چاہتے ہیں،روسی ادارے کراچی میں ڈی سیلینیشن پلانٹ کا کام کرنا چاہتے ہیں،سندھ میں سرمایہ کاری پر ہر قسم کے سرمایہ کار کی مدد کرتے ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh