امام حسینؓ کی قربانی اسلام اورمسلمانوں کی عظیم میراث، مشکل ترین حالات میں بھی سچ پر ڈٹے رہنا ہی حسینیت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(کرائم میل )وفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشکل ترین حالات میں بھی سچ پر ڈٹے رہنا ہی حسینیت ہے،حضرت امام حسینؓ کی قربانی اسلام اورمسلمانوں کی عظیم میراث ہے،یوم عاشور پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ امام حسینؓ کادرس ظلم وجبراورتکبرکے سامنے جھکنے سے گردن کٹانابہترہے اورکربلاگواہ ہے کہ سچائی اوراصول جبرکی بنیادپرنہیں مٹائے جاسکتے،مریم اورنگزیب نے کہا کہ امام حسینؓ کے فکروعمل کی روشنی میں درپیش چیلنجزسے نمٹناہوگ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow