لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ،شہری خوفزدہ

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے خوفزدہ ہو کر لوگ کلمہ طیبہ کا ودر کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے شہروں لاہور ،پھلنگڑ ،چنیوٹ اور اوکاڑہ،حافظ آباد ،ننکانہ صاحب ،پتوکی ،فیصل آباد،شیخوپورہ ،پاکپتن ،ملتان میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے بعد شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔شدید زلزلے کے جھٹکے5:20 منٹ پر محسوس کئے گئے اور ابتدائی طور پر ابھی تک اس کی شدت معلوم نہیں ہو سکی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh