کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

مستونگ : بلوچستان کے علاقہ میں مستونگ میں سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہو ا،جس سے 3اہلکار زخمی ہو گئے،ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر تینوں افراد کو فرسٹ ایڈ دی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقہ مستونگ میںسکیورٹی فورس سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہو جس سے 3افراد زخمی ہو گئے،ا جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیادھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیموں نے بروقت موقع پر پہنچ کرجگہ کا جائزہ لیا، دھماکے کی وجہ سے تین اہلکار معمولی زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh