یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا گریڈ 16 کا افسر 2 سال میں گریڈ 20 میں پہنچ گیا

اسلام آباد:  ایف آئی اے نے سروس رولز کی خلاف ورزی کرکے 22ماہ کے عرصے میں گریڈ 16کے افسر کو گریڈ 20تک پروموشن دینے پر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) کے کارپوریٹ کرائم سرکل اسلام آبادکی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان( یو ایس سی ) کو ایک لیٹر لکھا گیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان میں گریڈ 16 کے افسر کو 22ماہ کے اند ر گریڈ 20 تک ترقی دیے جانے کے سلسلے میں درخواست موصول ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh