سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 برس کی عمر میں چل بسے

نئی دہلی: سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اٹل بہاری واجپائی کئی ہفتوں سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے جنہیں گزشتہ روز طبیعت بگڑنے پر لائف سپورٹ سسٹم کیساتھ منتقل کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh