گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

لاہور: گورنر پنجا ب ملک رفیق رجوانہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھیجوادیا ہے۔رفیق رجوانہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اب وہ مزید فرائض ادا نہیں کرسکتے،رفیق رجوانہ کے مطابق نئی حکومتیں بن گئی ہیں، لہٰذا اب وہ اپنا گورنر نامزد کریں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے پارٹی قیادت سے مشورے کے بعد استعفیٰ دیا،اب میں اپنی وکالت کا آغاز کروں گا اور پارٹی کی طرف سے جو ذمہ داری دی گئی اسے پورا کروں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh