بوریوالا صادق ٹاؤن میں پکی سٹرک بنانے کے چکر میں بڑی کرپشن سامنے آگئی

بوریوالا (کرائم سیل)بوریوالا کے شہر صادق ٹاؤن میں حکومت نے سڑک بنانے کی گرانڈ دے رکھی تھی جسکو پورا کرنے کیلئے ناقص مٹیریل استعمال کر کے صادق ٹاون میں ٹھیکیدار سے لیکر بڑے پیانے پر کرپشن کر رہے ہیں عوام کو بے وقوف بنانے والے اوورسیر ٹھیکیداروں نے پکی سڑک اپنے چاہنے والوں کے گھروں تک مخصوص کر دی حالانکہ جو پیمائش کی گئی تھی وہ صرف سڑک پوری کرنے کی حد تک تھی سڑک پر موجود پتھر پھینکا لیکن پتھر کم ہونے کی وجہ سے شائد سڑک 3 ماہ کی مدت بھی پوری نہ کر پائے عوام کی چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے کہ سڑک میں جو کرپشن کی جارہی ہے وہ از خود نوٹس لیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh