اہم ترین

پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما عرفان اللہ اخوانزدہ ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی کو پیارے ہو گئے

پشاور(کرائم سیل)پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما عرفان اللہ اخوانزدہ ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق عرفان اللہ اخوانزدہ این اے 31سے ٹکٹ نہ ملنے پرپی ٹی آئی کی قیادت سے ناراض تھے جس پر انہوں نے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔پیپلزپارٹی کے رہنما ضیا اللہ آفریدی این اے 31 کی نشست سے دستبردارہو گئے وہ اب این اے 33 سے الیکشن لڑیں گے جبکہ عرفان اللہ پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر این اے 31الیکشن لڑیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh