اہم ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سے دن کے دورانیہ میں کمی کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد (کرائم سیل)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سے دن کے دورانیہ میں کمی کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ اب راتیں بڑی ہونا شروع ہوجائیں گی ۔ 21جون پاکستان سمیت دنیا بھر میں طویل ترین دن تھا۔ جسے summer solstice بھی کہا جاتا ہے اور اب بائیس جون سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔ 22 دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh