والدہ کی حالت بہتر ہے: مریم، نواز شریف کا ابھی لندن آنے کا پروگرام نہیں: حسین نواز

لندن ۔  حسین نواز کا کہنا ہے کہ دو تین دن سے والدہ کی طبیعت سنبھل رہی ہے اور اب ان کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔حسین نواز نے مزید بتایا کہ بیگم کلثوم نواز کوجمعرات کو بھی واک کروائی گئی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کا لندن آنے کا ابھی کوئی پروگرام نہیں۔مریم نواز نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی صحت کی بہتری تک ہسپتال میں آمد و رفت لگی رہے گی، ڈاکٹرز کے پینل نے بیگم کلثوم نواز کا چیک اپ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow