اہم ترین

پنجاب کے ضلع لیہ میں تیز آندھی اوربارش سے درخت ، سائن بورڈ اکھڑ نے اور کچے مکانوں کی چھتیں گرنے سے 14بچوں اور خواتین سمیت 38افراد زخمی

لیہ(کرائم سیل) پنجاب کے ضلع لیہ میں تیز آندھی اوربارش سے درخت ، سائن بورڈ اکھڑ نے اور کچے مکانوں کی چھتیں گرنے سے 14بچوں اور خواتین سمیت 38افراد زخمی ہوگئے ۔شدید زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے ، تیزآندھی اور بارش سے دوبچوں سے سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 43افراد زخمی ہوگئے ۔ بلوچستان کے اضلاع ژوب اور ڈیرہ بگٹی میں آسمانی بجلی گرنے سے دوبچوں سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 5افراد زخمی ہو گئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh