اہم ترین

ریٹرننگ افسر نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے عمران خان کو12جون کو طلب کرلیا

اسلام آباد(کرائم سیل)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے،ریٹرننگ افسر نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے عمران خان کو12جون کو طلب کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دور کرنے کے بعددوبارہ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے گئے،عمران خان نے کاغذات این اے243 اور پی ایس101 کے لیے جمع کرائے،ریٹرننگ افسر نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے عمران خان کو12جون کو طلب کرلیا۔واضح رہے ا س سے قبل تحریک انصاف کے رہنماؤں خرم جہانگیر، عمران اسماعیل اورعارف علوی کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh