اہم ترین

بالی ووڈ کے مشہور اسٹار شاہ رخ خان کی کزن پاکستانی سیاست کے میدان میں کود پڑی

پشاور(کرائم سیل)بالی ووڈ کے مشہور اسٹار شاہ رخ خان کی کزن پاکستانی سیاست کے میدان میں کود پڑی اور وہ عام انتخابات میں پشاور سے قسمت آزمائی کریں گی۔شاہ رخ خان نے اداکاری کے شعبے میں اپنی دھاک بٹھائی، تو پشاور میں اس کی کزن نورجہاں عرف منی نے سیاست کے میدان کا انتخاب کیا، منی حلقہ پی کے 77سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گی۔منی جنرل کونسلر بھی رہ چکی تھی، جن کی خدمات کے علاقہ مکین اب بھی ہیں معترف ہیں، منی کو یقین ہے کہ انتخابی کامیابی پر شاہ رخ خان ان سے ملنے ضرور پشاور آئیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh