اہم ترین

ایک کم خرچ اور بالا نشین نسخہ مٹی کےبرتن کااستعمال پانی پیناصحت کےلیےانتہائی مفید قرار

لاہور(کرائم سیل) گرمی کے موسم میں ٹھنڈا پانی پینا ہو تو زیادہ تر انحصار فریج پر ہوتا ہے یا بازار سے برف لاکرکولر میں پانی ٹھنڈا کیا جاتا ہے مگر ایک کم خرچ اور بالا نشین نسخہ مٹی کےبرتن کااستعمال ہے۔مٹی کےبرتن نےٹھنڈےپانی کی جھنجھٹ سے جان چھڑادی۔ اب نہ فریج کی ضرورت ہے اور نہ بجلی کی پریشانی،مٹی کا مٹکا یا کولر گھر لائیں اورٹھنڈا ٹھارپانی ہروقت پائیں۔لاہورمیں شہریوں کی بڑی تعداد ان برتنوں کا استعمال کرتی ہے۔ڈاکٹرز کاکہناہےکہ مٹی کے کولر یا مٹکے میں پانی محفوظ کرکے پینا صحت کے لئے انتہائی مفید ہے۔ لاہور کی مارکیٹ میں یہ برتن دوسو سے لیکر پانچ سو روپے تک دستیاب ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh