حکومت نے نویں اور دسویں محرم کو چھٹیوں کا نو ٹی فیکیشن جاری کردیا

اسلام آباد ۔ حکومت نے نویں اور دسویں محرم کو عام تعطیل کا نو ٹی فیکیشن جاری کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے نویں اور دسویں محرم کو چھٹیاں دے کر نو ٹی فیکیشن جاری کردیا ہے ۔نوٹی فیکیشن کے مطابق 30ستمبر اور یکم اکتوبر کو عام تعطیل ہو گی ۔واضح رہے کہ 30ستمبر کو ہفتہ جبکہ یکم اکتوبر کو اتوار ہو گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh