چینی بس کینڈا میں شاہراہ 401سے الٹ کر ایک پہاڑی کنارے سے جا ٹکرائی

اوٹاوہ (کرائم سیل)37چینی سیاحوں کو لے کر جانے والی ایک بس کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوہ کو جانے والی ایک شاہراہ پر حادثے کا شکار ہو گئی اس حادثے میں 24افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 4کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ یہ بس شاہراہ 401سے الٹ کر ایک پہاڑی کنارے سے جا ٹکرائی ۔ذرائع نے بتایا کہ ایک ایمرجنسی گروپ نے بس کو شاہراہ کے ساتھ ایک کھائی میں گرا ہوا پایا،جبکہ حادثے میں کوئی اور گاڑی ملوث نہیں ہے ،چینی سفارت خانے کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ سفارت خانہ کینیڈا کے متعلقہ حکام سے رابطے میں ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh