ریسکیو نے تین گھنٹوں کی غوطہ خوری کے بعد22 سالہ مزمل ولد محمد اکبر سکنہ مندرانوالہ کی نعش نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی

ڈسکہ(کرائم سیل)  ریسکیو 1122 سیالکوٹ کنٹرول کو ایک بجے کال موصول ہوئی کہ ایک نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا ہے۔کنٹرول نے فوری طور پر ریسکیو1122 سیالکوٹ  کی واٹر ریسکیو ٹیم کو جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دیا جو کہ کچھ دیر میں موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو نے تین گھنٹوں کی غوطہ خوری کے بعد22 سالہ مزمل ولد محمد اکبر سکنہ مندرانوالہ کی نعش نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی۔عینی شاہدین کے مطابق یہ پانچ لڑکے نہا رہے تھے مزمل تیز لہروں کی زد میں آیا تو باقی لڑکے اسکی مدد کرنے کی بجائے نہر سے نکل کر فرار ہو گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh