اہم ترین

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے مرکزی رہنما مریم نواز کے این اے 125سے الیکشن لڑنے کی منظوری دیدی

لاہور (کرائم سیل)مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے مرکزی رہنما مریم نواز کے این اے 125سے الیکشن لڑنے کی منظوری دیدی ہے ۔مریم نواز پی پی 149سے بھی عام انتخابات میں حصہ لیں گی۔مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں مریم نواز کوکلثوم نواز کے حلقے سے ٹکٹ دینے کی منظوری دیدی گئی جس کے بعد وہ قومی اسمبلی کے حلقہ 125سے الیکشن لڑیں گی جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 149سے بھی عام انتخابات میں حصہ لیں گی۔ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں مریم نواز کو پارٹی رہنما بھی ڈکلیئرڈ کردیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh