نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(کرائم سیل) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے گزشتہ روز عام انتخابات کے کاغذات نامزدگی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سنایا تھا جس کے خلاف الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔ نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے لاہور ہائیکورٹ کے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا حکم دیا ہے۔نگران وزیراعظم نے کہا ہے کہ اپیل دائر کرنے کا مقصد انتخابات کا مقررہ مدت پر انعقاد یقینی بنانا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh