اہم ترین

پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے آئینی مدت پوری کرلی اس پر پنجاب کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں: شہباز شریف

لاہور (کرائم سیل)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ اپنی ٹیم کے ساتھ ملکر انتھک محنت سے عوامی مسائل حل کئے ،آج پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے آئینی مدت پوری کرلی اس پر پنجاب کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ پنجاب اسمبلی کی آئینی مدت کی تکمیل پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ انہوں نے اپنی ٹیم کے ساتھ ملکر عوام کے مسائل کے لئے دن رات محنت کی اور آج پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کرلی ہے جس پر وہ اللہ تعالیٰ کا شکرادا کرتے ہیں اور ساتھ پنجاب کے عوام کابھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh